علامہ سید احمد سعید کاظمی کا سالانہ عرس 3 شوال سے شروع
ملتان ( سٹی رپورٹر ) علامہ سید احمد سعید کاظمی کاسالانہ 34 واں عرس مبارک کی تقریبات 3 شوال سے شروع ہونگی جو کہ 5 (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
شوال تک جاری رہیں گی ‘ عرس کی تقریبات کا آغاز شاہی عید گاہ میں منعقد ہونگی ‘ جس کی صدارت علامہ سید مظہر سعید کاظمی کرینگے جس میں ملک بھر سے زائرین و عقیدت مند کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ۔
عرس