فوجی چوکی پر حملہ کرنیوالے غدار‘ عامر فرید کوریجہ

فوجی چوکی پر حملہ کرنیوالے غدار‘ عامر فرید کوریجہ

  



را جن پور(نا مہ نگار )فو جی چو کی حملہ کر نے وا لے غدار کسی رعا ےت کے مستحق نہیں پی ٹی اےم کے ارا کین اسمبلی کے پرو ڈکشن کے(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

 حق میں نہیں تحرےک انصا ف کی حکومت میں کے پی کے لوگ انتہا ئی کلیدی عہدو ں پر مو جو د ہیں پی ٹی اےم بےرو نی اےجنسےو ں کے ہا تھوں کھےل رہی ہے۔ ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شرےف سا بق مشےروز ےر اعظم و ممبر اسلامی نظر ےا تی کونسل خوا جہ محمد عا مر فرےد کو رےجہ نے فرےد ؒ پیلس میں مےڈےا کے نما ئندو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ وہ اسلا م آبا د میں پیپلز پا رٹی کے کا ر کنو ں پر تشددکو اچھا نہیں سمجھتے غےر ضرو ری طور پر کا ر کنو ں پر تشدد کیا گےا خوا جہ محمد عا مر فرےد کو رےجہ نے کہا کہ صو بہ جنو بی پنجاب کے قےا م کےلئے فورا اقدا ما ت کےے جا ئےں انہو ں نے مزےد کہا کہ فو ج نے اپنے افسروں کو سزا دےکر خو د کو احتسابی کی بہت بڑی مثا ل قا ئم کر دی ہے اور کہا کہ عمران خان کی حکومت اگر پا کستان کو معا شی بحرا ن سے نکا لنے میں کا میا ب ہو گئی تو ےقےنا اپنی مدت پو ری کر ےگی اور مو جو دہ حکومت کو سا را زور پا کستان کی معا شی صورتحا ل کو بہتر بنا نے میں دکھا نا چا ہے اور کہا کہ وزےر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کا ر کردگی تما م وزےر اعلی کے مقا بلے میں زےا دہ بہتر ہے ۔در ےں اثنا در بار فرےد ؒ پر خطا ب کرتے ہو ئے پیر آف کو ٹ مٹھن شرےف نے کہا کہ اعتکا ف انسان میں تقو ی اور پر ہےز گا ری پےداکر تا ہے انہو ں نے کہا کہ در بار فرےد ؒ پر ہر سا ل ہزارو ں افراد اعتکا ف بےٹھنا چا ہتے تھے مگر ےہا ں سہو لت نہ ہو نے کہ وجہ سے بےٹھ نہ پا ئے انہو ں نے کہا کہ وہ جلد وزےر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار اور گورنر پنجاب سے ملا قات کر ےنگے اور در با ر فرےد ؒ کی تو سےع کے حوا لہ سے انہیں مختلف تجا وےز دےں گے اس موقع پر خوا جہ عمادالدےن کو رےجہ ، ڈا کٹر غلا م رسول فرےدی ،شہزاد اصغر ،اسد اللہ غا لب فرےدی ، سلیما ن شا ہ ،اجمل گو پا نگ و دےگر مو جود تھے ۔

عامر کوریجہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...