ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز مدثر ریاض ملک کی ملتان انٹری ‘ مختلف پمپوں کی چیکنگ

ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز مدثر ریاض ملک کی ملتان انٹری ‘ مختلف پمپوں کی چیکنگ

  



ملتان (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز پنجاب مدثر ریاض ملک نے اچانک ملتان کے مختلف پٹرول پمپس کی انسپکشن کی اور پٹرول و ڈیزل کے پیمانے چیک کئے۔اس موقع(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

 پر ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز مدثر ریاض ملک نے کہا کہ محکمہ انڈسٹریز کو تمام پٹرول پمپس کی روزانہ کی بنیادوں پر انسپکشن کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں تاکہ عوام کو ریلیف دیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ پٹرول و ڈیزل کی کوالٹی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔بعد ازاں ڈائیریکٹر جنرل انڈسٹریز پنجاب مدثر ریاض ملک نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم صنعتی یونٹس کا بھی معائنہ کیا۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...