آٹھ بچوں کی موت نے محکمہ صحت پنجاب کی  کارکردگی کا پول کھول دیا ، سلیم مانڈوی والا 

آٹھ بچوں کی موت نے محکمہ صحت پنجاب کی  کارکردگی کا پول کھول دیا ، سلیم مانڈوی ...

  



اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ساہیوال(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

 چلڈرن ہسپتال میں بچوں کی اموات پر تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹھ بچوں کی موت نے پنجاب حکومت کی صحت کے شعبے کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ حکومت نے شعبہ صحت کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بچوں کی اموات کے واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں، حکومت واقعہ کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دے۔ انہوںنے کہاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

سلیم مانڈوی والا 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...