میونسپل کمیٹی کہروڑ پکا میں خوفناک آگ ‘ قیمتی ریکارڈ جل کر راکھ

میونسپل کمیٹی کہروڑ پکا میں خوفناک آگ ‘ قیمتی ریکارڈ جل کر راکھ

  



کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر)بلد یہ میں شارٹ سر کٹ سے آ گ لگ گئی ،قیمتی ریکارڈ جل گیا ،تفصیل کے مطا بق میو نسپل کمیٹی کہروڑ پکا میں رات کے وقت اچا نک آ گ بھڑک اٹھی اور شعلے آ سمان سے با تیں کر نے لگے فوری طور پر ریسکیو 1122کو اطلا ع دی گئی جنہوں نے مو قعہ پر آ کر آ گ پر قا بو پا یا (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

بلدیہ کے دفتر میں پڑا قیمتی ریکارڈ جل کر ضا ئع ہو گیا مبینہ ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے کہ بلدیہ کے قیمتی ریکارڈ کو جان بو جھ کر جلا یا گیا ہے تا کہ ثبوت کو ختم کیا جا سکے اس سلسلہ میں کسی ذمہ دار آ فیسر نے اپنا مو قف نہ دیا ہے ۔

راکھ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...