لال کرتی کینٹ ‘ چربی ‘ آلائشوں کا بزنس ‘ بدبو سے لوگوں کی سانسیں بند

لال کرتی کینٹ ‘ چربی ‘ آلائشوں کا بزنس ‘ بدبو سے لوگوں کی سانسیں بند

  



ملتان(خبرنگار خصوصی)کنٹونمنٹ بورڈڈ کے علاقے کےنٹ مےں لال کرتی مےں بڑے پےمانے پر چربی اور آلائشےوں کا غےر قانونی کاروبار ہو رہاہے ‘ گےنگ کا سر غنہ سےنکڑوں من چربی‘ آلائشےوں کی اندسٹےرےلاسٹےٹ پہنچاتا ہے۔ تفصےلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے کےنٹ مےں لال کرتی (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

مےں سالوں سے وحےدعرف پپا نامی شخص غےر قانونی طور پر چربی اورآنتوں کاکاروبار ہو رہا ہے‘ جبکہ آلائشےوںاور چربی سے پےداہونے والے تعفن سے اہل علاقہ لال کرتی مختلف بےمارےوں مےں مبتلا ہورہے ہےں جس کی متعددبار کنٹونمنٹ بورڈ کی شکاےت کی گئی ہے لےکن کوئی عمل درآمد نہ ہوا دوسری جانب وحےد عرف پپا کے مطابق وہ کنٹونمنٹ بورڈ کی منظوری سے چربی اورآنتوں کا دھندہ کرتا ہے کنٹونمنٹ بورڈکو ٹےکس دےتا ہے اہل علاقہ کے مطابق وحےد عرف پپا جھوٹ بول رہا ہے کنٹونمنٹ بورڈرولز کے مطابق کےنٹ اےرےا مےں چربی ےا آنتوں ےا آلائشےوںکا کاروبار کسی بھی طور پر نہےں کےا جاسکتا ہے وحےد عرف پپا مکمل طور پر غےر قانونی طور پر چربی اورآنتوں کا دھندہ آنتوںکا کاروبار کر رہا ہے ‘ مگر کوئی کارروائی نہےں کی جارہی ہے ےہ بھی انکشاف ہورہے ہےں ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بعض ملازم وحےد عرف پپا سے ملے ہو ئے ہےں ممکن ہے کے کنٹونمنٹ بورڈکے اس ٹولے نے جعلی پرمٹ بنا کردےا ہوا ہو اہل علاقہ کے مطابق رمضان المبارک مہنےے مےں بھی وحےد عرف پپا اپنے غےر قانونی دھندے سے باز نہ آےا اہل علاقہ لال کر تی ااےگزےکٹو آفےسرکنٹونمنٹ بورڈ سے مطالبہ کےا ہے کہ فوری طور پر آبادی سے چربی کا غےر قانونی دھندہ بند کرےا جائے وحےد عرف پپا کا پرمٹ چےک کےا جائے اگرکنٹونمنٹ بورڈ نے فوری طوپر چربی کا غےر قانونی دھندہ ختم نہ کےا تو اہل علاقہ کنٹونمنٹ بورڈکی غےر قانونی اقدام کے خلاف سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔

سانسیں بند

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...