عوام کو مایوس نہیں کرینگے ‘ اورنگزیب کھچی علی رضا خاکوانی کی میڈیا سے گفتگو

عوام کو مایوس نہیں کرینگے ‘ اورنگزیب کھچی علی رضا خاکوانی کی میڈیا سے گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چوک میتلا(نامہ نگار) ایم این اے اورنگ زیب خان کھچی ایم پی اے علی رضا خان خاکوانی ایکس چیئر مین مصباح اللہ خان ترین نے چوہدری مشتاق کمبوہ چوہدری اسحاق جٹ چوہدری خالق(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )


 جٹ اسلم اعوان ظفرخان کھچی میاں عرفان کے ہمراہ صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کی عوام کو مایوس نہیں کریں گے بہت جلد ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گاانہوں نے کہا کہ حلقہ میں ترقیاتی پروجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جو بہت جلد مکمل ہوں گے ملک کو لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا اور لوٹی رقم واپس لائی جائے گی وزیر اعظم عمران خان عوام کی پریشانیاں ختم کرنے میں کوشاں ہیں اور بہت جلد آپ کو نیا پاکستان نظر آئے گا اس موقع پر حاجی یوسف سمرا رانا شان عبدالقادر میتلا حاجی شفیع بھٹہ و دیگر بھی مو جود تھے ۔
تنہا ‘ مایوس