امریکا میں ٹوئنٹی 20کرکٹ لیگ کے حقوق بھارتیوں نے حاصل کرلیے

امریکا میں ٹوئنٹی 20کرکٹ لیگ کے حقوق بھارتیوں نے حاصل کرلیے

  



نیویارک(آئی این پی) بھارتی نژاد سرمایہ کاروں نے امریکا میں ٹوئنٹی 20کرکٹ لیگ کے حقوق حاصل کرلیے۔یوایس اے کرکٹ اورامریکن کرکٹ انٹرپرائززکے درمیان ایک بلین ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا جبکہ لیگ کا آغاز 2021سے ہوگا۔کرکٹ انٹرپرائزز کی ملکیت سمیر مہتا اور وجے سری نواسن کے پاس ہے، وہ نارتھ امریکا کے ایک ٹی وی چینل کے مالک ہیں،ٹائمز آف انڈیا گروپ کے ستیان گاجوانی اور ونیت جین بھی اس میں پارٹنر ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...