ہیٹ سٹروک ‘ گیسٹرو ‘ متعدد  افراد ہسپتالوں میں داخل

ہیٹ سٹروک ‘ گیسٹرو ‘ متعدد  افراد ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحےم یارخان‘خانیوال(بیورو رپورٹ‘بیورو نیوز)ٹھل وزیرخان کارہائشی 30 سالہ غلام عباس اور ڈہرکی کا60سالہ رب نواز کو گرمی کادرجہ حرارت بڑھ جانے کے باعث ہیٹ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )


 سٹروک کا شکار ہوگئے، ورثاءنے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں گیسٹر مریض 6افراد طبی امدا دکے لئے ہسپتال داخل ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کیا جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں بابر، ناصر، یاسر، افضال، بلال، بشری، کنیزاں مائی اور ضیاءودیگر شامل ہیں ۔