شاہ جمال ،برف تنازعہ پر 50سالہ شخص قتل

شاہ جمال ،برف تنازعہ پر 50سالہ شخص قتل

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) شاہ جمال میں برف تنازعہ پر 50 سالہ شخص قتل۔اتوار کے روز نواز ارائیں برف فروش نے طارق کوریجہ کے کارخانہ سے برف نہیں لی تھی جس کی رنجش پر 6 افراد نے سر میں بوتلیں مارکر اسے قتل کردیا اور فرار ہو گئے.شاہ جمال پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

مزید : ملتان صفحہ آخر