36 اضلاع میں پراپرٹی ٹیکس کی حدود میں اضافہ کرنیکا فیصلہ ‘ ذرائع

36 اضلاع میں پراپرٹی ٹیکس کی حدود میں اضافہ کرنیکا فیصلہ ‘ ذرائع

  



خانیوال (بیورونیوز )حکومت نے صوبے بھر کے 36اضلاع میں پراپرٹی ٹیکس کی حدود میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے مالی سال سے ہائی ویز، پروفیشنل اور جرنیلی روڈز پر واقع کمرشل عمارتوں پر پراپرٹی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے قبل ازیں ان سڑکوں پر شہری حدود (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

میں واقع عمارتوں سے ہی پراپرٹی ٹیکس وصول کیا جارہا ہے اس اقدام سے محکمہ کو کروڑوں کی آمد ہوگی ۔

اضافہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...