ایف بی آر میں اصلاحات ناگزیرہیں،مجاہد مقصودبٹ

ایف بی آر میں اصلاحات ناگزیرہیں،مجاہد مقصودبٹ

  



لاہور(سٹی رپورٹر)روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صدرانجمن تاجران لاہور(رجسٹرڈ) حاجی مجاہد مقصودبٹ نے کہا کہ ایف بی آرمیں اصلاحات ناگزیرہوچکی ہے،نئے چیئرمین شبرزیدی کوایف بی آرکے افسران کے رویئے کا نوٹس لینا چاہیے،ایف بی آر کا کام ٹیکس اکٹھا کرنا ہے تاجروں کی تذلیل کرنا نہیں، ایف بی آرکا تاجر،صعنت کاروں کیساتھ دوستانہ رویہ ہونا چاہیے۔

مزید : کامرس


loading...