آبی ذخائر 

آبی ذخائر 

  



لاہور(اے پی پی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد  94300کیوسک اور اخرج 80000کیوسک، دریائے کابل میں (نوشہرہ کے مقام پر) پانی کی آمد60600 کیوسک اور اخراج60600 کیوسک، دریائے جہلم  میں (منگلاکے مقام پر) پانی کی آمد 52300کیوسک اور اخراج30000کیوسک، دریائے چناب میں (مرالہ کے مقام پر) پانی کی آمد42500 کیوسک  اور اخراج  15300کیوسک۔جناح بیراج  میں پانی کی آمد122800 کیوسک اور اخراج 116800 کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد129600کیوسک اوراخراج 110000 کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد94900 کیوسک اور اخراج83900  کیوسک، پنجند کے میں  آمد26700 کیوسک، اور اخراج 12700 کیوسک رہا۔

،گدو بیراج میں پانی کی آمد 80400کیوسک اور اخراج 66600 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد57100 کیوسک اور اخراج25100  کیوسک کوٹری میں پانی کی آمد13600 کیوسک اور اخراج     صفر کیوسک۔ریزروائرز:تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1408.02 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.248 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح 1151.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.820 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ   0.066 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس


loading...