سرگودہا چیمبرکا بجٹ میں ٹیکس ر یو نیو کیلئے 5.5 کھر ب رو پے کے ہد ف پر تحفظات کا اظہار

سرگودہا چیمبرکا بجٹ میں ٹیکس ر یو نیو کیلئے 5.5 کھر ب رو پے کے ہد ف پر تحفظات کا ...

  



سلانوا لی(اے پی پی) صدرسرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل الرحمن خلیل نے آئند ہ بجٹ میں ٹیکس ر یو نیو کیلئے 5.5کھر ب رو پے کے ہد ف پر تحفظات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ موجود ہ حا لا ت کے تنا طر اور معاشی بد حا لی کی بنا پر یہ ہد ف غیر حقیقی معلو م ہو تا ہے حکومت بجٹ میں ٹیکس ر یو نیو کے لیے حقیقت پسندانہ ہد ف مقرر کر ے تا کہ ا س کا حصول ممکن ہو سکے, حکو مت نئے سا ل کے بجٹ میں موجود ہ ٹیکس دھند گا ن پر مز ید بو جھ ڈالنے کی بجا ئے ٹیکس کی بنیا د کو وسعت دینے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے جس سے ٹیکس ر یونیو میں بہتری آسکتی ہے۔ ا ن خیا لا ت کا اظہارا نہوں نے تا جر بر اد ر ی کے ایک افطار ڈنر سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ا یف بی آر کے چیئرمین وز یر اعظم کو لکھے گئے خط میں خود اعتراف کر چکے ہیں کہ پاکستان کا موجود ہ ٹیکس نظا م معیشت کیلئے سود مند نہیں ہے کیونکہ ناقص ٹیکس نظا م کی و جہ سے پاکستان میں غیر ٹیکس شد ہ دولت کو فروغ ملا جس سے معیشت کو کو ئی فا ئد ہ نہیں ہو رہا۔

مزید : کامرس


loading...