ڈی سی ایبٹ آباد نے ایشیاء کپ ویل چیئر کے کھلاڑی اشتیاق حسین کو انعام سے نوازا

ڈی سی ایبٹ آباد نے ایشیاء کپ ویل چیئر کے کھلاڑی اشتیاق حسین کو انعام سے نوازا

  



پشاور (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جنا ب عامر آفاق نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقدہ ایشیاء کپ ویل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میچ میں بھارت کو شکست دینے والی پاکستانی ٹیم کے کرکٹر اشتیاق حسین جن کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے انہیں ٹورنا منٹ میں بہترین کارکردگی پر گولڈ میڈل حاصل کرنے اور ان کی مزید حوصلہ افزائی کے طور پر پھول اور کیش کے طور پر انعامی رقم پیش کی گئی۔ بحیثیت قوم ہم مشتاق صا حب کے مشکور ہیں جنہوں نے ایشیاء کپ جیت کر بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور اپنے آبائی علاقے ایبٹ آباد کا نام روشن کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر