انور خان کی سینئر سکیل سٹینو گرافر کی خالی آسامی پر ترقی

انور خان کی سینئر سکیل سٹینو گرافر کی خالی آسامی پر ترقی

  



پشاور (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنزخیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں انور خان خلیل کو سٹینو گرافر سے سینئر سیکیل سٹینو گرافر کی خالی آسامی پر ترقی دے کرمستقل بنیادوں پر پی آراو ٹو گورنر خیبر پختونخوا کے دفتر میں تعینات کر دیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...