جندول‘ تمام بازاروں میں غیر معیاری مٹھائیوں کی فروخت کا انکشاف

جندول‘ تمام بازاروں میں غیر معیاری مٹھائیوں کی فروخت کا انکشاف

  



جندول (نمائندہ پاکستان) سب ڈویژن جندول سمیت لوئر دیر کے تمام بازاروں میں غیرمعیاری رنگ برنگ مٹھائیوں میں ناقیص مٹیریل استعمال ہونے کا انکشاف گندا برتنوں میں بیکری،مٹھائی،گلاب جامن سمیت دیگر رنگینہ مٹھائیوں کے آٹے وغیرہ گوندجاتے ہے ناقیص اور گندا گوداموں میں عید کے لئے سینکڑوں قسم کے مٹھائی تیار کی جارہی ہے جوبعد میں بغیر نرخنامے ا پنے مرضی کے ریٹ سے غریب شہریوں پر دوتین گناہ زیادہ ریٹ پر فروخت ہورہی ہے جس پر جندول اورضلع انتظامیہ سمیت فوڈ اتھارٹی کے علی احکام خاموش تماشائی بنے ہے زرئع کے مطابق تمرگرہ،منڈا،ثمرباغ،معیاروں،کامبٹ سمیت ضلعی کے دیگر کئی بڑے بازاروں میں شہریوں پر دواور تین گنا قیمت پرفروخت کی جانیوالی قیمتی رنگین مٹھائیوں کی تیاری کے وقت میں صفائی کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا شہرویوں کے مطابق مٹھائیوں کے دکانوں پر تمام شہری مٹھائی اور دیگر بیکریز تیاری کے مراحل سے وہ بے خبررہتے ہیں انہونے ضلعی انتظامیہ سمیت فوڈ اتھارٹی کے ضمدارن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت عید کے لئے تیار ی کرنے ولا مٹھائی گوداموں میں جاکر صفائی کا معیار چیک کرکے ناقیص صفائی پر تمام ضمداران کے خلاف قانونی کاروائی کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...