اونچی آوازمیں تقریرکرنے پرمسجد کے مہتمم سمیت دوافراد کیخلاف مقدمہ درج

اونچی آوازمیں تقریرکرنے پرمسجد کے مہتمم سمیت دوافراد کیخلاف مقدمہ درج

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)کینٹ پولیس نے مسجد میں اونچی آوازمیں تقریرکرنے پرمسجد کے مہتمم سمیت دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے مسجد صدیق اکبر میں اونچی آوازمیں تقریرکرنے پرمسجدکے مہتمم مولاناسلیمان اوراظہرشاہ سکنہ وانڈاموچیانوالاکے خلاف 3لاؤڈاسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...