محکمہ انکم ٹیکس،پشاورکے محمدآصف جاہ بقضائے الٰہی وفات پاگئے

محکمہ انکم ٹیکس،پشاورکے محمدآصف جاہ بقضائے الٰہی وفات پاگئے

  



پشاور (سٹاف رپورٹر)محکمہ انکم ٹیکس،پشاورکے محمدآصف جاہ بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں،مرحوم محمدہارون الرشیدکے بھائی جبکہ ولیدبن آصف کے والد تھے۔مرحوم کا رسم قل کل بروزاتوارانکے گھرمکان نمبر163، گلی نمبر15،شیرکوٹی روڈ،گلبہارنمبر2میں اداکردی گئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر