ملک اقبال ایسر کی انجینئر ہمایوں اور فیصل کنڈی سے ملاقات

ملک اقبال ایسر کی انجینئر ہمایوں اور فیصل کنڈی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سینئر نائب صدرسردارملک محمداقبال ایسرنے اسلام آبادمیں منعقدہ پارٹی کے مرکزی اجلاس کے موقع پرپارٹی کے مرکزی قائدین سینیٹررحمان ملک،سینیٹرفرحت اللہ بابر،نیربخاری،صوبائی صدرخیبرپختونخواہمایوں خان اورجنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔انہوں نے پارٹی کی مرکزی وصوبائی قائدین سے پارٹی کے امورپربات چیت کی۔اس موقع پر پارٹی قائدین نے سردارملک محمداقبال ایسرکی پیپلزپارٹی کے لیے دی جانے والی قربانیوں پران کوخراج تحسین پیش کیااورکہاکہ سردارملک محمداقبال ایسرپارٹی کاقیمتی اثاثہ ہیں۔ ان کی رائے کواہمیت دی جائے گی۔