ہائیکورٹ کادو رکنی بینچ آج حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریگا

ہائیکورٹ کادو رکنی بینچ آج حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ...

  



اسلام آباد(این این آئی)وزار ت قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی جج کے خلاف کوئی نیا ریفرنس دائر نہیں ہو رہا۔ ترجمان وزارت قانون نے کہاکہ کچھ اخبارات میں اس حوالے سے چھپنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان وزارت قانون نے کہاکہ اس طرح کی من گھڑت خبروں کے ذریعے بلا وجہ متنازع صورت حال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

وزارت قانون

مزید : صفحہ اول


loading...