کالم نگار عامر ہاشم خاکوانی اور سینئر قانون دان طاہر ہاشم خاکوانی کی والدہ انتقال کر گئیں

کالم نگار عامر ہاشم خاکوانی اور سینئر قانون دان طاہر ہاشم خاکوانی کی والدہ ...

  



لاہور(خبرنگارخصوصی) معاصر اخبار (92 نیوز) کے میگزین ایڈیٹر، کالم نگار عامر ہاشم خاکوانی اور سینئر قانون دان طاہر ہاشم خاکوانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں ان کو آبائی قبرستان احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور میں سپرد خاک کیا جائے گا. قرآن خوانی بروز پیر بعد نمازِ مغرب ہوگی۔

مزید : صفحہ اول


loading...