لاہورہائیکورٹ،حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیسز کی سماعت آج ہوگی

لاہورہائیکورٹ،حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،رمضان شوگر ملز اور ...
لاہورہائیکورٹ،حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیسز کی سماعت آج ہوگی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات،رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیسز کی سماعت آج ہوگی،جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات،رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیسز کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے نیب کواپوزیشن لیڈرحمزہ شہبازکی گرفتاری سے آج تک روک رکھا ہے،حمزہ شہبازنے ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے،حمزہ شہباز ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے،عدالت نے فریقین کے وکلاءکو بحث کیلئے طلب کررکھا ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور