عید کے چاند کی پیدائش آج کس وقت ہو جائے گی اور کل کتنی دیر تک دکھائی دے سکے گا ؟ جانئے

عید کے چاند کی پیدائش آج کس وقت ہو جائے گی اور کل کتنی دیر تک دکھائی دے سکے گا ...
عید کے چاند کی پیدائش آج کس وقت ہو جائے گی اور کل کتنی دیر تک دکھائی دے سکے گا ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روہیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا تاہم محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ چاند کی پیدائش آج دوپہر تین بج کر دو منٹ پر ہو گی ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 4 گھنٹے 16 منٹ ہو گی ، کل کراچی میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے اور 16 منٹ ہو گی جس کے باعث کل غروب آفتاب کے بعد چاند ایک گھنٹے تک افق پر موجود ہو گا ، پاکستان میں 4 جون کو چاند کی روہیت ممکن ہے ۔

مزید :

ماحولیات -