وزیرمملکت زرتاج گل کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

وزیرمملکت زرتاج گل کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
وزیرمملکت زرتاج گل کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرمملکت زرتاج گل کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ،درخواست ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویزبٹ نے دائرکی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زرتاج گل کواختیارات کے ناجائزاستعمال پرنااہل قراردیا جائے،وزیرمملکت زرتاج گل نے حلف کی خلاف ورزی کی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ زرتاج گل نے بہن کی نیکٹامیں تعیناتی کیلئے اثرورسوخ استعمال کیا،زرتاج گل نے جھوٹ بولاکہ ان کی بہن میرٹ پرپورااترتی ہے۔