پشاور،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

پشاور،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
پشاور،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور نامعلوم موٹر سائیکل سواروںنے فائرنگ کرکے پولیس کے تفتیشی افسر کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق اے ایس آئی فلک شیر کیس کی تفتیش کے بعد واپس جارہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے نواحی علاقے خزانہ میں پیش آیا،فائرنگ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی،لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...