پاکستان کا امریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان

پاکستان کا امریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان
پاکستان کا امریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے امریکی بزنس مینوں اور سیاحوں کو 5 سالہ ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔

پاکستانی شہریوں کو بھی پانچ سال کی مدت کے امریکی ویزے جاری کیے جائیں گے،فیصلہ سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو فائدہ ہوگا،نئی ویزہ پالیسی وزیراعظم کے سیاحت اور بزنس کے فروغ کےویڑن کے مطابق ہے ،حکومت نے پہلے ہی 50ممالک کے سیاحوں اور95 ممالک کے سرمایہ کاروں کو ویزہ آن ارائیول کا اعلان کررکھا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...