لاہور کے بعد اسلام آباد پولیس بھی کورونا وبا کی زدمیں،کتنے پولیس افسروں اور اہلکاروں کی رپورٹ مثبت آگئی؟جان کر ہی جسم پر کپکپی طاری ہو جائے گی

لاہور کے بعد اسلام آباد پولیس بھی کورونا وبا کی زدمیں،کتنے پولیس افسروں اور ...
لاہور کے بعد اسلام آباد پولیس بھی کورونا وبا کی زدمیں،کتنے پولیس افسروں اور اہلکاروں کی رپورٹ مثبت آگئی؟جان کر ہی جسم پر کپکپی طاری ہو جائے گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پولیس بھی کورونا جیسی موذی وبا کی زد میں آ گئی، حکومتی ایس او پیز پر عمل کرانے والی پولیس فورس میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا,تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد کےتھانہ کوہسار کے بعد تھانہ ویمن اور تھانہ بہارہ کہو کے ایس ایچ اوز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔36اے ایس آئیز،ہیڈ کانسٹیلز اور کانسٹیبلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔30کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے پولیس کو کورونا وائرس سے بچاو کے لئے کسی قسم کے وسائل فراہم نہیں کئے گئے۔ذرائع کے مطابق وسائل کی عدم فراہمی کے باعث پولیس فورس کورونا وائرس کے کی زد میں ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -