کوٹ لکھپت،خاتون سمیت 2 منشیات فروش پکڑے گئے

کوٹ لکھپت،خاتون سمیت 2 منشیات فروش پکڑے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،خاتون سمیت 02 منشیات فروش گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس منشیات فروش خاتون شہناز کوثر اور محمود سلطان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے،1800گرام منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -