ایس ایس پی آپریشنزلاہور فیصل شہزاد بھی کروناوائرس کاشکار

    ایس ایس پی آپریشنزلاہور فیصل شہزاد بھی کروناوائرس کاشکار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد بھی کرونا کاشکار ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد نے بخار ہونے پر اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آنے پر ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد نے خودکو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

مزید :

علاقائی -