ملک لیاقت علی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات

ملک لیاقت علی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ملک لیاقت علی کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید :

علاقائی -