شفیق آباد پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والاملزم گرفتار

شفیق آباد پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والاملزم گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوے ناجائز اسلحہ رکھنے پر شہزاد نامی ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1 عدد پسٹل 30 بور بمعہ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفتیش کا آغاز کر دیا

مزید :

علاقائی -