اشتہاری گرفتار

  اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم غلام شبیر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم غلام شبیر لاہور پولیس کو ڈکیتی کے مقدمے میں 6 ماہ سے مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -