مدتوں نہ بھلانے والا کرادار ادا کرنا چاہتی ہوں،صدف بھٹی

مدتوں نہ بھلانے والا کرادار ادا کرنا چاہتی ہوں،صدف بھٹی

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف ادکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ میں اپنی کامیابی پرخوش ہوتی ہوں لیکن ناکامی پر کبھی مایوس نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں کہ مجھے زندگی میں اتنی کامیابیاں ملیں گی، میرا ایمان ہے کہ انسان چاہے کسی بھی شعبے سے وابستہ ہو دل لگا کر محنت کرے اللہ تعالی اسے اس کی محنت کا پھل دیتے ہیں۔میں ان دنوں مختلف ڈراموں اورکمرشلزمیں کام کررہی ہوں۔مجھے شوبز میں پروموٹ کرنے کا سہرا سینئرز کے سر ہے۔

صدف بھٹی نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں آج بھی خواہش ہے کہ ایسا کام کر جاؤں جسے لوگ مدتوں نہ بھلا سکیں۔

مزید :

کلچر -