سماجی وسیاسی شخصیت ملک فاروق کھوکھر کے والد حاجی سرور کھوکھر کا انتقال

سماجی وسیاسی شخصیت ملک فاروق کھوکھر کے والد حاجی سرور کھوکھر کا انتقال

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)لاہور کی معروف سماجی وسیاسی شخصیت ملک فاروق کھوکھر کے والد حاجی سرور کھوکھر قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ ہنجرپیر قبرستان ہنجروال لاہور میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں مسلم لیگ (ن)،پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی کے رہنماوں سمیت لاہور کی نامور شخصیات کی شرکت۔مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآ ن خوانی کل بروز جمعرات بعد نما ز عصر جامعہ مسجد کینال ویو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔برائے رابطہ:ملک فاروق 0333-4233650

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -