کورونا وائرس نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا،ضمیر احمد بٹ

کورونا وائرس نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا،ضمیر احمد بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن چیف ضمیر احمد بٹ، چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو، نائب صدر نعمت اللہ جان، جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی، سینئر وائس چیئرمین محمد جاوید آفریدی اور میڈیاسیکرٹری کاشف امین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہی نے معمولات کو زندگی کو شدید متاثر کردیا ہے۔ پاکستان میں دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن نے کاروباری طبقے کی کمر توڑ دی ہے، پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کی قیادت وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کرتی ہے رواں بجٹ میں تاجر برادری کو ریلیف دیا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -