اے ڈی سی کادورہ احساس سنٹر

  اے ڈی سی کادورہ احساس سنٹر

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ نے احساس کفالت سنٹر جلو موڑ کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف بھی ہمراہ تھے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ نے سنٹر میں انتظامات کا جائزہ لیا اورمستحقین میں رقم کی ادائیگی کا جائزہ لیا اورسنٹر میں سماجی فاصلے پر عملدرآمد کو چیک کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -