پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی

  

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی۔۔ پنجاب اسمبلی کے ہوسٹل میں رہائش پذیر اراکین اسمبلی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہاں ڈیوٹی دینے والے افسران کے ٹیسٹ کروائے گئے تو ان کا کرونا بھی مثبت آیا جبکہ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلی افسر کی کرونا رپورٹ بھی مثبت آئی ہے جس کے بعد مزید افسران اور ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔صوبائی وزرا ء اور اراکین اسمبلی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران میں بے چینی کی لہر پائی جا رہی ہے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ

مزید :

صفحہ اول -