جسٹس قاضی فائز عیسٰی سمیت کسی سے کوئی ذاتی عنادیا مخالفت نہیں، فروغ نسیم

جسٹس قاضی فائز عیسٰی سمیت کسی سے کوئی ذاتی عنادیا مخالفت نہیں، فروغ نسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی سمیت کسی سے کوئی ذاتی عنادیا مخالفت نہیں۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہاکہ میری کسی سے کوئی ذاتی عنادیا مخالفت نہیں اور نہ ہی جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے ہے نا کسی اور سے ہے۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا آپ کے بعد لوگ وزارت کے خواہشمند ہیں؟ فروغ نسیم نے جواب دیاکہ میرے بعد جو وزارت کے خواہشمند ہیں انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔
فروغ نسیم

مزید :

صفحہ اول -