وزیراعلیٰ پنجاب کا ممبر قومی اسمبلی منیر اورکزئی اورممتازادیب ڈاکٹر آصف فرخی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا ممبر قومی اسمبلی منیر اورکزئی اورممتازادیب ڈاکٹر آصف ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور ممتاز ادیب اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -