جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، صدرنے خالد رانجھا کی خدمات حاصل کرلیں

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، صدرنے خالد رانجھا کی خدمات حاصل کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این ا ین آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس صدر مملکت نے ایڈووکیٹ خالد رانجھا کی خدمات حاصل کر لیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وکیل کر لیا،فروغ نسیم مقدے میں وفاقی حکومت کی طرف سے پیش ہوں گے۔
خالد رانجھا

مزید :

صفحہ آخر -