وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن ڈاکٹر ساجد یوسفانی بھی کرونا کا شکار
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور میں ڈی جی حج مکہ کی حیثیت سے 4کا میاب حج آپریشن کرانے والے وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن ڈاکٹر ساجد یوسفانی بھی کرونا کا شکار ہوگئے،وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن کی حیثیت سے چند ماہ میں ملک بھر میں آن لائن تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے چینل شروع کرانے سمیت کرونا کے محاذ پر بھی فرنٹ لائن میں ذمہ داری ادا کررہے تھے۔کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیاہے۔
ڈاکٹر ساجد یوسفانی