”سفینتہ الحجاج ٹریول“ کراچی کے چیف ایگزیکٹو ا لحاج منیر احمد انصاری انتقال کرگئے

”سفینتہ الحجاج ٹریول“ کراچی کے چیف ایگزیکٹو ا لحاج منیر احمد انصاری انتقال ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان میں پرائیویٹ حج کی پہچان،فاونڈررہنما، سینئر ترین حج آرگنائزر ”سفینتہ الحجاج ٹریول“ کراچی کے چیف ایگزیکٹو ا لحاج منیر احمد انصاری قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔انہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔منیر احمد انصاری کو یہ اعزاز حاصل رہاہے وہ پاکستان میں پرائیویٹ سکیم کے آغاز سے بہت پہلے سے خادم حجاج کی حیثیت سے ضیوف الرحمن کو حج کرانے کی سعادت حاصل کرتے چلے آ رہے ہیں۔پرائیویٹ حج سکیم 2006ء میں شروع ہونے کے بعدبھی ان کی کمپنی کا نام کراچی کی بڑی کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

منیر احمد انصاری

مزید :

صفحہ آخر -