سردار اعجاز احمد خان جعفر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور تعینات
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) گریڈ 22 کے سینئر افسر سردار اعجاز احمد خان جعفر کو وفاقی سیکرٹری مذہبی امور تعینات کر دیا گیا،نئے سیکرٹری میاں مشتاق احمد کی جگہ لیں گے جو31مئی کو مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں،نئے سیکرٹری مذہبی امور وزیراعلیٰ پنجاب کے قریبی عزیز بتائے جاتے ہیں اس سے پہلے وہ او ایس ڈی تھے ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سردار اعجاز احمد خان