یاسر بروسٹ کے چیف ایگزیکٹو حاجی صدیق حسین سپرد خاک

    یاسر بروسٹ کے چیف ایگزیکٹو حاجی صدیق حسین سپرد خاک

  

لاہور(سٹی رپورٹر)یاسر بروسٹ کے چیف ایگزیکٹو حاجی صدیق حسین انتقال کر گئے،انکو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں عزیز رشتہ داروں،دوستوں اور شہر کی معروف شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر حاجی ناصر حسین،حاجی اسحاق، حاجی شوکت،وحید عالم، اصغر علی،علی بھائی،رحمت علی،عاصم نصیر،شمیم گوگی،حاجی سیف اللہ،ہمایوں بھٹی،قاری سعید،شیخ نوید،راجہ اشرف،جمیل اختر بیگ،رانا امداد و دیگر بھی موجود تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -