جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، خواجہ انور مجید کی درخواست ضمانت مسترد

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، خواجہ انور مجید کی درخواست ضمانت مسترد

  

اسلام آباد (این این آئی)جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے سربراہ خواجہ انور مجید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس لبنی سلیم پرویز نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہاکہ خواجہ انور مجید ضمانت کے مستحق نہیں۔

ضمانت مسترد

مزید :

صفحہ آخر -