حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ کے مزار پر حملہ قابل مذمت ہے، مولانا سلفی

  حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ کے مزار پر حملہ قابل مذمت ہے، مولانا سلفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت غرابااہلحدیث ورئیس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولاناعبدالرحمن سلفی سے مرکز اہلحدیث برنس روڈ پر ممتازعالم دین علامہ ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی، حشمت اللہ صدیقی، عمران احمد سلفی، حافظ فیصل سلفی نے ملاقات کی۔مولاناعبدالرحمن سلفی نے گفتگو کرتے ہوے کہا شام میں خلیفتہ الاسلام حضرت عمربن عبدالعزیز ؓ ،انکی اہلیہ رحمہ ودیگر کی قبروں کی بحرمتی کے سانحہ پرشدیدرنج وغم کااظہاکرتے ہوے اس شرمناک واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے مولاناعبدالرحمن سلفی نے کہا دشمنان اسلام ومنافیقین کی یہ کاروائی پورے عالم اسلام کیلیے سخت صدمہ کاباعث ہے امت مسلمہ میں شدید غم وغصہ ہے ایسے عناصر کاکسی انسانی تہذیب واخلاق سے کوئی تعلق نہیں یہ تعصب وجہالت ودرندنگی کی انتہاہے۔مولاناسلفی نے کہا کہ اسلام کے ان مقدس شخصیات کے مزارات کی بحرمتی سے مسلمانان اسلام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں لہذا شام کی حکومت اور ذمہ دارعناصر کیخلاف او آئی سی ودیگر اسلامی عالمی اداروں اور مسلمان حکومتوں کو سخت اقدامات اٹھانے چاہئیں اور واقعہ کے مرتکب اسلام دشمن عناصرکو عبرتناک سزادی جا