بزرگ شخصیت بنارس خان وفات پاگئے

بزرگ شخصیت بنارس خان وفات پاگئے

  

ایبٹ آباد(نامہ نگار)یونین کونسل اربن ملک پورہ کی بزرگ شخصیت بنارس خان وفات پاگئے،ان کی نمازجنازہ گذشتہ روز عید گاہ اپر ملک پورہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مرحوم محمد اشرف کے بھائی،سابقہ کونسلر امجد علی،محمد ارشد،محمد اسد کی چچا تھے،بعدازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -