سابق چیف انجینئر شریف اللہ انتقال کرگئے

سابق چیف انجینئر شریف اللہ انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)اوجی ڈی سی ایل کے سابق چیف انجنیئرشریف اللہ انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز پولیس گراونڈنورنگ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی