حاجی حمید اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حاجی حمید اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)حاجی حمید اللہ کی زوجہ اورحاجی ابرار کی ماں انتقال کرگئیں۔وہ حاجی محمد شفیق اورمنیجر نجیب اللہ خان کی بھابھی تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاوں آمین جابوخیل گنڈی خان خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -